Subscribe Us

header ads

حجامہ کے فائدے


حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حجامہ سے علاج کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے کہ (   خون کو نکال دیتا ہے . اور پشت کو ہلکا کر دیتا ہے اور نظر کو تیز کر دیتا ہے اور ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرم ﷺ کا گزر فرشتوں کی جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ حجامہ کو لازم پکڑیں . راوه الترمذی حجامه کے چند اہم فوائد Benefits of Cupping ) - ( Detoxifies blood ) - ( Relieves pains & Aches ) حجامه رسول الله ﷺ کی سنت اور بہترین علاج ہے ۔ حجامہ خون صاف کرتا ہے ( ) ۔ حجامه میں دردوں کا علاج ہے ) ۔ حجامه جسم کی قوت مدافعت کو تقویت دیتا ہے ( Boosts Imunity ) ۔ حجامه جسم کے نظاموں کو منظم کرتا ہے ( Regulates Body
 Systems ) ۔ حجامه جلدی امراض ( Skin Diseases ) کے لیے مفید ہے ۔ حجامه پٹوں کے اکڑاؤ ( MuscleSFF تقویت دیتا ہے ( Boosts Imunity ) ۔ حجامه جسم کے نظاموں کو منظم کرتا ہے ( Regulates Body Systems ) ۔ حجامه جلدی امراض ( Skin Diseases ) کے لیے مفید ہے ۔ حجامه پٹوں کے اکڑاؤ ( Muscle stiffness ) کو ختم کرنے کیلیے مفید ہے ۔ حجامه نفسیاتی امراض ( Insomnia Anxiety , Depression ... ) کے لیے مفید ہے ۔ حجامه بدن کے مایعات اور خون Blood & Lymphatic fluid ) کی گردش کو بہتر بناتا ہے
 ۔ حجامه نشاط ( Activation ) پیدا کرتا تهکاوٹ ( Fatigue ) ، اور سستی ( laziness ) دور کرتا ہے ۔ حجامه عرق النساء ( Siatica ) کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے ۔ حجامه الرجی ( Allergy ) میں مفید عورتوں اور مردوں کے مسائل & male female problems وغیرہ Hallo !   Facebook Page Hakeem Afzal Ashraf Whatsapp +923481561363
Ashraf Noshahi Dawakhana And Hijama Clinic
0348 1561363
https://maps.app.goo.gl/9pFfVketj42ixVjx6

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران