Subscribe Us

header ads

لبوب کبیر کے فائدے||labob e kabir benefits in urdu



 لبوب کبیرخواص:مقوی باہ ہے۔ مادہ تولید کی پیدائش بڑھاتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری اور مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔ گردہ و مثانہ کو قوی کرتا ہے۔اجزائے مرکب:ثعلب مصری، خشخاش مصفاً، حب الخضرائ، درونج عقربی خولنجان، شقاقل مصری، تودری سرخ، بہمن سرخ، بہمن سفید زنجبیل، کنجد سیاہ، دار چینی، پودینہ، اندر جوشیریں، نرکچور تودری سفید، فلفل دراز، تخم کثوث، تخم شلجم، تخم ہلیون جائفل، اُشنہ، تخم گذر، تخم پیاز، جاوتری، ناریل کھوپرا، عنبر مغز پستہ، مغز اخروٹ، ماہی روبیاں، مغز بادام، زعفران، حب صنوبر( مغز چلغوزہ)، قرنفل، مصطگی، مشک، ورق نقرہترکیب استعمال:صبح و شام 10 گرام (ایک چمچ چائے والا) ہمرادہ دودھ استعمال کریں شادی شدہ جوڑے کے لئے ایک نایاب تحفہ ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران