Subscribe Us

header ads

پس سیل کا علاج||pess cell ka elaj

 سفوف مغلظ چاندی سفوف مغلظ چاندی والا


ھوالشافی۔


ثعلب مصری۔چار تولہ


ثعلب پنجہ۔چار تولہ


موصلی سفید۔چار تولہ


تخم ریحان ۔چار تولہ


ستاور چار تولہ


تمرہندی چار تولہ 


تخم کونچ۔چار تولہ


تال مکھانہ۔چار تولہ


الائیچی خورد۔دو تولہ


آملہ مقشر۔دو تولہ۔


کوزہ مصری۔200 گرام


کشتہ چاندی۔ایک تولہ


چھلکا اسبغول سو گرام۔




ترکیب تیاری۔تمام ادویہ صاف ستھری کرنے کے بعد علیحدہ علیحدہ پیس لیں۔بعد میں مکس کر لیں۔چھلکا اسبغول ثابت ہی مکس کریں۔تیار ہے۔




ترکیب استعمال۔


ایک چمچ صبح ایک شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ۔






فوائد۔اعلی درجہ کا سفوف مغلظ  چاندی والاہے۔دل بڑا کر کے اپنا مایا ناز مغلظ کا نسخہ آپ سے شئیر کیا۔مادہ منویہ کو دنوں میں ہی گاڑا کرتا ہے۔مشت زنی کرنے والوں کے لیے یہ مغلظ اعلی ترین ہے ۔۔پس سیل والے ایک دفعہ ضرور آزمائیں۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران