Subscribe Us

header ads

عورتوں کو ماہواری کا مسئلہ

 عورتوں کیلئے.. 



آج کی پوسٹ خواتین کے اہم مسلےکو مدنظر رکھ کر ترتیب دی جو ان باکس میں مسلے کا حل پوچھتی ھیں


جن عورتوں کو ماہواری کا مسئلہ ہو یعنی کم مقدار میں ہوتی ہو یا نہ ہوتی ہو... 


نسخہ نمبر1


کلونجی 1چمچ کا قہوہ بنا کر نیم گرم پی لیں صبح شام.)(جس دن ماہواری آنی ہو) 

نسخہ نمبر 2


پودینہ 

اجوائن 

سوئے

کلونجی 


سب آدھا آدھا چمچ 1گلاس پانی میں ڈال کر ابالیں جب 1 کپ رہ جائے چھان کر پی لیں صبح شام. 


اگر مسئلہ زیادہ ہو یا پرانا ہو تو...

 

نسخہ نمبر 3


خاتونی سیرپ(قرشی کا) 2 چمچ صبح شام 

مینسوفار گولیاں(قرشی کی) 2+2 صبح شام پانی کے ساتھ. 


نسخہ نمبر 4


اگر خون کی کمی ہو تو نسخہ نمبر 3کے ساتھ شربت فولاد کا بھی استعمال کریں 2 چمچ صبح شام 

ان شاءاللہ شفا ہوگی.


تاکید ضروری نوٹ : 


سرد پانی میں کام نہ کریں اور نہ ہی ماہواری کے دوران سرد پانی سے غسل کریں اس سے عورت کا جسم سرد ہو جاتا ھے جسم اکڑ سا جاتا ہے بعض اوقات ماہواری بند ہونے کا خطرہ ہوجاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران