Subscribe Us

header ads

سوزاک یہ جنسی اختلاط یآ مباشرت سے پھیلنے والی بیماریوں میں Venereal DIseases سے ایک موذی بیماری ہے


 اسلام علیکم حاضرین۔۔۔۔۔

آج میں مردانا امراض پر الیکٹرو پیتھی میں اسکا مکمل علاج اور اسباب کا ذکر کروں گا۔بہت سے لوگوں کو علم نہی ہے کے بیماری کی تشخیص اور دوا کیسے دی جاتی ہے۔آپ سے درخواست ہے کہ پوری پوسٹ کو پڑھیں۔


سوزاک ۔۔۔۔۔۔۔



یہ جنسی اختلاط یآ مباشرت سے پھیلنے والی بیماریوں میں   Venereal DIseases سے ایک موذی بیماری ہے،یہ   اعضائے تولید اور پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے اور نیزریا   گونو ری Neisseria Gonnorroeae  نامی ایک جرثومہ سے پیدا ہوتی ہے خواتین اور مردوں میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے مردوں میں ہم جنسیت سے بھی یہ مرض ہوجاتا ہے اور بیمار خواتین سے مباشرت کرنے سے یا کسی ایک پارٹنر کا اس مرض میں مبتلا ہونا بھی اس بیماری کا باعث بنتا ہے آنکھیں مقعد  اور گلا وغیرہ پہلی منزل میں متاثر ہوتے ہیں دوسری منازل میں جسمانی حساسیت اور خون شامل اور متاثر ہوتے ہیں تیسری منا زل میں خطرناک صورت جو باعث تشویش ہوتی ہے پیدا ہو جاتی ہے جو عام مروجہ طریقہ علاج بھی بیکس وناچار ہوسکتے ہیں اکثر توڑ مریض مروجہ طریقہ علاج سے دب جاتا ہے جب پھر حملہ ہوتا ہے تو پہلے سے شدید  اور انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے زیادہ تر 15  تا 29 سال کی عمر کے افراد اس کا شکار ہوتے ہیں اور یہ شادی شدہ اور غیر شادی شدہ مردوں عورتوں میں بھی پایا جاسکتا ہے جو بے راہروی کا ثبوت ہوتے ہیں اور اپنے ہوئے  مرجھائے ہوئے چہرے اور بے کار و بے چار اجسام کو شرمندگی کی زندگی دیتے ہیں۔


مردوں میں اس کے اثرات۔۔۔۔۔۔۔


مردوں میں اس بیماری کا اثر پیشاب کی نالی کے سامنے حصے سے  شروع ہوتا ہے اور بعد میں پراسٹیٹ اورمثانے تک پھیل جاتی ہے شروع شروع میں پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے اور ٹیس دار درد محسوس ہوتا ہے ساتھ ہی دودھیا رنگ کی رطوبت خارج ہونے لگتی ہے ایک سے تین روز تک  پیشاب کی نالی میں شدید درد ہونے لگتا ہے اور خارج ہونے والی رطوبت کا رنگ پیلا کریم کی طرح کا ہوجاتا ہے اور پہلے سے زیادہ مقدار میں رطوبت بہنا شروع ہو جاتی ہے پھر اس رطوبت میں خون آنا شروع ہو جاتا ہے جس سے تبدیل ہوکر سرخی نما ہوجاتا ہے۔جس سے بیماری کے بڑھ جانے کا اندیشہ یا احساس ہوتا ہے اس کے بعد یہ بیماری بڑھ کر پراسٹیٹ مثانے اور رنج کو متاثر کرتی ہے ان میں شدید قسم کی سوزش ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض ڈھا یں مار مار کر روتا ہے۔جب مرض بڑھ کر دوسری منازل میں پہنچتا ہے تو پراسٹیٹ اور پیشاب کی نالی کو متاثر کرتا ہوا پیشاب کی نالی میں سکڑاؤ پیدا کر دیتا ہے مقد کی سوزش اور انفیکشن کے حصہ دار ہوتے ہیں ان میں پائی جاتی ہے جو ہم جنسیت کے رسیا ہوتے ہیں یا رہے ہونگے، گلے کے غدود بھی متاثر ہوتے ہیں جس سے مریض  بھراکر بولتا ہے اور   نگلنے میں تکلیف محسوس کرتا ہے۔


علاج۔۔



حب سوزاک اجمل کی رات کو دو گولیاں استمال کے وہ اس مرض سے نجات پا  سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران