Subscribe Us

header ads

طلاء اور سفوف کی شکل میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں عرصہ دراز سے بنا رہا ہو اور اس کا رزلٹ 100 فیصد ملتا ہے

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج بھی اپنے مطب کا راز


طلاء اور سفوف کی شکل میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں عرصہ دراز سے بنا رہا ہو اور اس کا رزلٹ 100 فیصد ملتا ہے لیکن اس شرط پر کہ تمام ادویہ نمبر 1 کوالٹی کی ہو 

ایسے افراد جو شادی شدہ ہیں اور مختلف حکیموں کی ادویات کھا کھا کر تھک گئے اور نفس کے ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کی کمی کا رونا روتے ہیں   اور ایسے افراد جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ان کیلئے ایک خاص تحفہ ہے ایک بار ضرور آزمائیں ھوالشافی

ثعلب مصری 5تولہ



ثعلب پنجہ 5تولہ



موصلی سفید انڈیا5تولہ



بہمن سفید 3تولہ



بدھاری قند 3تولہ



تالمکھانہ 3تولہ



کشتہ قلعی 1تولہ






چھلکا اسپغول 5تولہ اس میں



چھلکا اور کشتہ کے علاوہ باقی سب  ادویات کواچھی طرح کوٹ چھان کر پاوڈر  بنالیں اور بعد میں چھلکا اور کشتہ کو اچھی طرح مکس کرلیں تیار ہے محفوظ کر کے رکھ لیں

فوائد اعلی درجہ کا مغلظ دار نسخہ ہے مادہ منویہ کو گاڈھا کرتا اور گرمی کو چند روز میں دور کرتا ہے پانی جیسے مادہ کو گاڑھا کرکے جریان منی،جریان مذی،رقت،سرعت انزال،احتلام کا خاتمہ کرکےانسانی جسم میں  امساک بڑھاتا ہے معدہ جگر مثانہ کی گرمی کو ختم کرتا ہے جراثیم کی تولید کرنے میں اپنی مثال آپ ہے جراثیم کی افزائش کرکے اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے

مقدار خوراک 

8 سفوف صبح نہار منہ اور شام 6بجے ہمراہ دودھ

                طلاء مقوی

لونگ 1تولہ



عقرقرحا 1تولہ



خراطین 1تولہ



مالگنگنی 1تولہ



رتن جوت 1تولہ



بیر بہوٹی 1تولہ



تیل سانڈہ 1تولہ



جند بدستر 3گرام



تلوں کا تیل 15تولہ



ترکیب تیاری:-تمام ادویہ کو جوب کوب کرلیں یعنی موٹا موٹا کوٹ لیں اب تیل کو لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر چولہے  پر رکھ دیں جب تیل گرم ہو جاۓ تو اس میں تیل سانڈہ کے علاوہ باقی تمام ادویات ڈال دیں اور آگ تیز کر کے جب سب ادویہ جل کر کوئلہ بن جاۓ تو اتار لیں اب اس میں تیل سانڈہ ڈال دیں ٹھنڈا ہونے پر 


استعمال رات سوتے وقت 3سے4قطرے اچھی طرح مالش کریں اور  بعد صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں

فوائد عضو خاص کی طرف دوران خون کو تیز کرکے عضو کی لاغری،ٹیڑھا پن،چھوٹا پن،کمزوری،سستی انتشار کی کمی،جلق کے بد اثرات کو دور کرتا ہے بند رگوں کی بلاکیج کو کھول کرعضو کی ازسر نشو نما کرتا ہے نفس کو طاقت ور بنا کر مرد کو کامل مرد بناتا ہے بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

سفوف+طلاء مکمل کورس 40 دن باپرہیز استعمال کریں

تیار شدہ سفوف اور طلاء مطب پر دستیاب ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

پیروکاران