اسلام علیکم
میرے سب دوست احباب جانتے ھیں
کہ میں کچھ ایسی پوسٹ لگاتا ھوں،
جس کے متعلق زیادہ تر لوگوں نے سُنا
بھی نہیں ھوتا
چلو میں ایک منفرد تحفہ
آنکھوں کے علاج کی پوسٹ پیش کرنے لگا
ھوں،
آنکھوں کا درد، آنکھ سے پانی بہنا، ن
ظر کی کمزوری ،آنکھ سرخ ھونا۔
یعنی آنکھوں کے جملہ امراض میں کار آمد
ھے
مزے کی بات ھے اس طریقہ علاج میں کوئی
سائڈافیک نہیں، کوئی خرچہ نہیں
بس دعاوں کی صورت میں فیس اداء کردیں
کہ اللہ مجھے سے راضی ھو جائے ، آمین،
اگر کسی کو آنکھوں میں کسی قسم کی تکلیف
ھو، تو اپنے اُلٹے ھاتھ کے انگھوٹھے پردی ھوئی
پکچر کے مطابق کالی مرچ ٹیپ کے ساتھ چپکا لے
یہ آٹھ سے دس گھنٹے لگی رھے،
(میگنیٹ تھراپی میں سٹار میگنیٹ 2سے 3 گھنٹے
لگائیں )
بہتر ھے کہ یہ رات کو لگا کر سو جائیں اور صبح
اتار لیں،
آرام آنے تک استعمال کریں
(نوٹ)
کالی مرچ روزانہ بدل لیں، دوبارہ استعمال نہ
کریں
0 تبصرے