Subscribe Us

header ads

شربت بنفشہ بنانے کا طریقہ



ہیلو دوست اگراپ شربت بنفشہ بنانا چاہتے ہوتواپ 50گرام گل بنفشہ لےلیں۔ اس 2لیٹر پانی میں3سے4گھنٹے پھگو دے۔ 

بعد  میں اس کو اوبال لے۔ جب پانی 1لیٹر رہے جائے تو  اس کو کپڑ چھان کر لیا جائے اس کے بعد اس میں500گرام چینی ڈال لے۔ اس کو 25سے30منٹ تک پکائے اپ کا شربت بنفشہ تیار ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران