Subscribe Us

header ads

گریس فل معجون/طاقت ور جسم کے لیے

 



معجون گریس فل پلس
گریس فل پلس ا س کے استعمال سے جسم کی نشونماہوتی ہے ،سوکھاپن ختم ہوتاہے ،
خون کی کمی کو پوراکرتاہے گریس فل پلس وزن بڑھاتاہے مگر کوئی بھی  مضراثرات مرتب نہیں کرتا،ہر عمر میں 
یکسا ں مفید ضعف ،کمزوری کا ختمہ کرتاہے۔
کیلشیم اور آئرن کی کمی کو دور کرتاہے ،نظام انہضام کو بہتر کوکے ،بھوک بڑھاتاہے،جسم میں وافر مقدار میں خون پیدا 
کرکے رنگ کو سرخ و سفید کرتایے ،گریس فل پلس کھانے کو ہضم کرتاہے جزوبدن بننے میں مدددتیے ہیں ،چہرے کے 
ڈنٹ نکال کر چہرے کو خوبصورت بناتے ہیں،
نسخہ ۜ
مربہ سیب گاجر آملہ ہریڑ بہی 250 گرام زرشک 50گرام الائچی سبز 10 گرام موصلی سفید اینڈیا  
موصلی سیاہ   موصلی سنبھل  10 10 10 گوام مغز بادام 50گرام مغز کدو 30گرام چارے مغز30 گرام 
مربہ کو اچھی طرح کوٹ کر پسٹ بنالے اور باقی چیزوں کا سفوف بنا کر اس میں میکس کرلیں ۔
معجون بنا کر صبح نہار پا نی کے ساتھ استما ل کرے 
یہ نسخہ تیار شدہ دستیاب ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

پیروکاران